Sunday, January 17, 2010

علامہ اقبال

                                            حالات ز ند گی
9نومبر1877 کو سیالکوت میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد صاحب کا نام شیخ نورمحمد تھا جو کشمیری برہمنوں کے خاندان سے تعلق رکھتے تھے شیخ نور محمد بڑے سچے دین دار انسان تھے علامہ نے ابتدائی تعلیم سیالکوٹ میں ھی حاسل کی اور مشن ھائی سکول سے میٹرک اور مرے کالج سیالکوٹ سے ایف اے کا امتحان پاس کیا زمانہ طالب علمی میں ھی انہیں میر حسن جیسے استاد ملے

No comments:

Post a Comment